کراچی : بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےعزیزآبادمیں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی،،عزیز آباد پولیس نے کارروائی کر کے ایک بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتارکرلیا ملزم سےاسلحہ اور موٹرسائیکل برآمدکیاگیا ہے۔
پولیس ذرائع کےمطابق گرفتار ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔