Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

کراچی : بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار
March 23, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےعزیزآبادمیں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی،،عزیز آباد پولیس نے کارروائی  کر کے ایک بینک ڈکیتی کا ملزم گرفتارکرلیا ملزم سےاسلحہ اور موٹرسائیکل برآمدکیاگیا ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق گرفتار ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔