Saturday, July 27, 2024

کراچی : بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول

کراچی : بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول
April 6, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو میں بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کرلی،سات ملزم اسلحہ کےساتھ نجی بینک میں داخل ہوئےاور 70 لاکھ لوٹ کر چلتے بنے۔