Saturday, July 27, 2024

کراچی :بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر

کراچی :بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر
April 12, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں گتے کے گودام  میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق کرا چی کے علاقے بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا ۔ فائر بریگیڈ کی آٹھ  گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر  آگ پر قابوپایاتاہم کسی جانی و مالی نقصان ابھی  تک نہیں ملی ہے ۔ ۔