Tuesday, October 4, 2022

کراچی : بچے سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

کراچی : بچے سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقےعوامی کالونی تھانےکی حدود میں شہریوں نےبچےسے مبینہ زیادتی کاملزم دھرلیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی  کے علاقے عوامی کالونی میں  شہریوں نے بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے ملرم کو پکڑ لیا ۔ شہریوں نے پہلے تو ملزم کی خوب چھترول کی اور بعد میں اسے پولیس کے حوالے کر دیا ۔