Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی بندرگاہ پر جہازوں کے پائلٹس نے ہڑتال کر دی

کراچی بندرگاہ پر جہازوں کے پائلٹس نے ہڑتال کر دی
March 8, 2018

کراچی (92 نیوز) الاونسز نہ ملنے پر کراچی بندرگاہ کے بوٹ پائلٹس نے ہڑتال کر دی جس سے جہازوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ۔
آف پورٹ ایریا میں بڑی تعداد میں جہاز کھڑے ہو گئے ۔ جب تک پورٹ پر کھڑے جہاز خالی نہیں ہوں گے تب تک پورٹ کے باہر سے جہاز پورٹ کے اندر نہیں جا سکیں گے ۔
دوسری جانب کراچی پورٹ ٹرسٹ انتظامیہ نے بوٹ پائلٹس کو گھروں سے بلانے کی کوشش بھی کی ۔