Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی  : بلاول بھٹو کی زیر صدارت پی پی کا اجلاس ختم

کراچی  : بلاول بھٹو کی زیر صدارت پی پی کا اجلاس ختم
March 20, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس  ختم ہو گیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ،خورشید شاہ،نثار کھوڑو،مراد علی شاہ اور دیگر پارٹی رہنما شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین جلد جنوبی پنجاب کے دورے پر جائینگے۔ اجلاس میں نواز حکومت پر عوامی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 4اپریل کو گڑھی خدا بخش میں بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کیا جائیگا۔