Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : بس اور گاڑی میں تصادم سے 8افراد زخمی

کراچی : بس اور گاڑی میں تصادم سے 8افراد زخمی
April 21, 2016
کر اچی(92نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شمشیر میں بس اور گاڑی کے درمیاں تصادم سے 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔