کراچی : بس اورڈمپر میں تصادم سے8افراد زخمی April 9, 2016 Edit Delete کراچی : بس اورڈمپر میں تصادم سے8افراد زخمی کراچی(92نیوز)کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجےمیں آٹھ افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان سندھ بریکنگ نیوز اہم ترین