Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : باسنگ ٹورنامنٹ پا ک آرمی کے نام ،بحریہ رنراپ رہی

کراچی : باسنگ ٹورنامنٹ پا ک آرمی کے نام ،بحریہ رنراپ رہی
December 21, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی باکسنگ ٹورنامنٹ پاک آرمی نے جیت لیاجبکہ پاک بحریہ کا دوسرا نمبررہا ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے لیاری میں پاک آرمی اور پاک بحریہ کے درمیان کھیلے جانیوالے باکسنگ ٹورنا منٹ کے معرکے میں پاک آرمی کامیاب سرخرو ہوئی جبکہ پاک بحریہ رنراپ رہی ۔ فائنل مقابلے میں باکسر عامر خان  نے شرکت کی ،  کہتے ہیں کراچی آکر بہت خوشی ہوئی لیاری میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مارچ میں ہارون خان کے ساتھ نمائشی میچ بھی  کھیلیں گے۔