Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : ایکسپو سنٹر میں دسویں فوڈٹیکنالوجی ایکسپونمائش کا افتتاح کردیا گیا

کراچی : ایکسپو سنٹر میں دسویں فوڈٹیکنالوجی ایکسپونمائش کا افتتاح کردیا گیا
May 11, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی ایکسپوسنٹرمیں دسویں فوڈ ٹیکنالوجی ایکسپونمائش کا افتتاح رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کےسرپرست عبدالرحیم جانو نےکیا،کہتےہیں بہت جلد ایران کو چاول کی برآمد شروع کردی جائےگی۔ تفصیلات کےمطابق رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کےسرپرست عبدالرحیم جانو کا کہنا تھا کہ فوڈ  ٹیکنالوی ایکسپوجیسی نمائش پاکستان میں برآمدات بڑھانےمیں سنگ میل ثابت ہوگی،پچھلےچندسالوں میں برآمدات محدودہوگئی ہیں،امید ہےغیرملکیوں کی آمد سےصورتحال بہتوہوگی۔ انہوں نےکہاکہ ایران سےبہت جلدتجارتی روابط کاآغاز کیاجائےگا،چاول برآمدکرنے کیلئےبھی ایران زرخیزمنڈی ہے،بیرون ملک ایسی بہت سی منڈیاں موجود ہیں لیکن حکومتی عدم دلچسپی کےباعث کچھ نہیں کرسکتے،نمائش میں شریک ملکی اورغیرملکی افراد کا کہنا تھا کہ نمائش میں شریک ہوکرانھیں بہت خوشی محسوس ہورہی ہے،،نمائش میں مجموعی طورپر300 اسٹالزلگائے گئےہیں جن میں 65 غیرملکی اسٹالزبھی شامل ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔