Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : این اے 245 کے سرکاری نتائج جاری

کراچی : این اے 245 کے سرکاری نتائج جاری
April 8, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے حلقہ این اے 245 کے انتخابات کے سرکاری  نتائج جاری  کر دیئے گئے ہیں ایم کیو ایم کے کمال ملک 39 ہزار 597 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے شاہد حسین 3 ہزار 116 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ امجداللہ خان کو دستبرداری کے باوجود 1 ہزار چار سو 89 ووٹ ملے آل پاکستان مسلم لیگ کے نوید نوری کو 466 ووٹ ملے جبکہ این اے 245 میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 11.21 فیصد رہا۔