کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شہدا قبرستان پہنچے اور شہدا کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ارکان رابطہ کمیٹی نے فاتحہ خوانی بھی کی ۔
اس موقع پر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ شہدا کے خاندان ہماری پہلی ذمہ داری ہیں ۔