Saturday, July 27, 2024

کراچی ،ایمنسٹی اسکیم کا اعلان ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی

کراچی ،ایمنسٹی اسکیم کا اعلان ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی
April 5, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) ایمنسٹی اسکیم کےمتوقع اعلان پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی  آگئی ۔ سرمایہ کارمختلف شعبوں میں متحرک رہے ۔ ہینڈرڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ  ہوا جب کہ مارکیٹ میں کاروبار 46 ہزار 560 پر بند ہوا۔ بازارحصص میں 23 کروڑ 30 لاکھ شیئرزکےسودے ہوئے ، سرمایہ کاری حجم 12 ارب 67 کروڑ روپے رہا ۔