Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی : ایف آئی اے کا اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگیا

کراچی : ایف آئی اے کا اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگیا
February 7, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں ایف آئی اے کا اہلکاربھی  ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگیا ہے ۔ محمد علی کی لاش تین ہٹی کے قریب گاڑی سے ملی سے ملی ہے ۔ گاڑی سے نائن ایم ایم پستول اور گولی کا ایک خول بھی برآمد ہوا ہے ۔