Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس : اے ایس ایف کےاسسٹنٹ ڈائریکٹر کا بیان قلمبند

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس : اے ایس ایف کےاسسٹنٹ ڈائریکٹر کا بیان قلمبند
July 13, 2015
کراچی(92نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایئر پورٹ حملہ کیس میں اے ایس ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بیان قلم بند کروادیا جبکہ کیس کی سماعت ستائیس جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں اپنے بیان میں مدعی مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ایس ایف محمد اقبال نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ حملے کرنے والے تمام دہشت گرد موقع پر مارے گئے ۔ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 10تھی ۔ ایئرپورٹ حملہ کیس میں گرفتار ملزم سرمد صدیقی،آصف ظہیر اور ندیم برگر جائے واقعہ پر موجود نہیں تھے۔