Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : آپریشن کے دوران روپوش ہونیوالے ٹارگٹ کلرز کا سراغ نائنٹی ٹو نیوز نے لگا لیا

کراچی : آپریشن کے دوران روپوش ہونیوالے ٹارگٹ کلرز کا سراغ نائنٹی ٹو نیوز نے لگا لیا
May 7, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی آپریشن کے دوران مطلوب ٹارگٹ کلرز کہاں روپوش رہے؟،92نیوز نے روپوش ہونے والے ٹارگٹ کلرز کے ٹھکانے کا سراغ لگا لیا ہے۔ ٹارگٹ کلرز کی روپوشی کے بارے کاشف  ڈیوڈ نے زبان کھول دی ذرائع کے مطابق کراچی آپریشن کے دوران ٹارگٹ کلرز نائن زیرو پر روپوش  تھے۔ عزیز آباد میں اسلحہ برآمد ہونے والے مکان میں ہی ٹارگٹ کلرروپوش رہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔