کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت سے دو جعلی جونیئر کلرک گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک)صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت سےدوجعلی جونئیرکلرکوں کوگرفتارکرلیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق انسداددہشت گردی عدالت سےگرفتارہونےوالےدوجعلی جونئیرکلرکوں ماجداورحبیب الرحمان کوپریڈی پولیس کےحوالےکردیاگیا،ملزموں نےاعتراف کیاکہ نثارشاہ اورجان محمدنامی شخص نےملازمت کیلئےچھ،چھ لاکھ روپےرشوت وصول کی تھی اوران کی جانب سےفراہم کردہ تقررناموں کواےٹی سی میں پیش کیاگیاتھا۔
ایس ایچ اوپریڈی کے مطابق ملزموں کےخلاف جعل سازی اوردھوکا دہی کامقدمہ درج کیاجارہاہ