Thursday, October 6, 2022

کراچی ،انتظامیہ کا لیاقت آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن

کراچی ،انتظامیہ کا لیاقت آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایس بی سی اے نے متعدد غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیا ۔
ناظم آباد نمبر دو اور تین میں بھی غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں ۔ایس بی سی اے نے غیر قانونی منزلیں توڑ دیں ۔