Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100انڈیکس میں 241پوائنٹس کمی

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100انڈیکس میں 241پوائنٹس کمی
July 27, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج کے ایس ای 100 انڈیکس میں 241 پوائنٹس کمی دیکھی گئی جس سے اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہے۔ کمی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 35ہزار 573 پوائنٹس پر آ گیا۔