Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: اسلامیہ کالج خالی کروانے پر طالبعلموں کا شدید احتجاج

کراچی: اسلامیہ کالج خالی کروانے پر طالبعلموں کا شدید احتجاج
March 2, 2018

کراچی (92 نیوز) کراچی میں اسلامیہ کالج خالی کروانے پر طالبعلموں نے نیو ایم اے جناح روڈ پر شدید احتجاج کیا ۔
طالب علموں نے کہا کہ کالج خالی ہو گیا تو ان کے مستقبل کا کیا ہو گا ۔
ممکنہ ہنگامہ آرہی سے نمٹنے کےلئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات رہی ۔
مظاہرین نے پولیس سے مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کر دیا ۔