Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی : اتحاد ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی 3ملزم گرفتار

کراچی : اتحاد ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی 3ملزم گرفتار
March 30, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزموں کے قبضےسے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ،جبکہ ملزموں کے قبضےسے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی ہے ، گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔