Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی سے 10کلو گرام منشیات برآمد

کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی سے 10کلو گرام منشیات برآمد
March 6, 2018

کراچی ( 92 نیوز )  پاکستان کسٹمز نے کرائی ائیرپورٹ پر 10 کلو گرام منشیات برآمد کر کے میاں بیوی کوگرفتار کرلیا۔

ملزم عامرخان اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ایئرلائن کی پرواز ای اے 603 سے منشیات  دبئی لے جانا چاہتا تھا۔ ملزمان کو آف لوڈ کے بعد گرفتار کرلیا گیا ۔

برآمد کی گئی ہیروئن سوٹ کیس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ، ہیروئن کی عالمی منڈی میں قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے ۔