Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی آپریشن: رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلرز، لیاری گینگ وار اور کالعدم تنظیموں کے 24کارکنوں کو گرفتار کر لیا

کراچی آپریشن: رینجرز نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلرز، لیاری گینگ وار اور کالعدم تنظیموں کے 24کارکنوں کو گرفتار کر لیا
May 17, 2015
کراچی (92نیوز) ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ رینجرز نے آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزموں میں لیاری گینگ وار، کالعدم تنظیموں کے کارکن اور ٹارگٹ کلرز شامل ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ چھاپے مدرسہ چوک، لیبراسکائر، پی آئی بی کالونی، بھٹائی آباد، اخترکالونی ، صدر، صفورا چوک، رنچھوڑ لائن، پرانا گولیمار میں مارے گئے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔