Saturday, July 27, 2024

کراچی ، آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی ، آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے سائیکل ریس کا انعقاد
November 18, 2018
کراچی (92 نیوز) آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے پہلی بار کراچی کی مختلف یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹ اور فیکلٹی ارکان کے لئے سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جس پر طلبہ و طالبات نے خوشی کا اظہار کیا۔ نجی یونیورسٹی نے مختلف یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات فیکلٹی ارکان کی دماغی نشوونما بہتر بنانے کے لئے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا۔ طلبا نے سائیکل ریس میں بھرپورانداز  میں حصہ لیا۔ سائیکل سوار طلبا نے مختلف علاقوں کا رخ کیا۔