Saturday, December 3, 2022

  کراچی : آصف زرداری کے  قریبی ساتھی  انور مجید کے گھر پر چھاپہ

   کراچی : آصف زرداری کے  قریبی ساتھی  انور مجید کے گھر پر چھاپہ
کراچی(92نیوز)قانون نافذکرنے والے اداروں نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کے گھر چھاپہ مارا ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انور مجید کے گھر کی تلاشی  کے دوران اہم  دستاویزات ملی ہیں جن کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔