Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی: آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی: آرمی چیف کی مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
December 14, 2016

کراچی (92نیوز) روشنیوں کے شہر کا امن نئے سپہ سالار کیلئے بھی اہم بن گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کور ہیڈکوارٹرز کراچی پہنچ گئے جہاں انہیں شہر کی سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اس سے پہلے آرمی چیف نے مزارقائد پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔