Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، 92 نیوز کی خبر پر ایکشن،اساتذہ کا الاؤنس اور اینکریمنٹ ختم کرنے کا فیصلہ واپس

کراچی ، 92 نیوز کی خبر پر ایکشن،اساتذہ کا الاؤنس اور اینکریمنٹ ختم کرنے کا فیصلہ واپس
January 31, 2018

کراچی  ( 92 نیوز ) سندھ حکومت کی جانب سے 92 نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے این ٹی ایس پاس اساتذہ کا الاؤنس اور سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے ۔

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن نے الاؤنس ، انکریمنٹ ختم کرنے کا خط منسوخ کر دیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے الاؤنس،انکریمنٹ ختم کرنے کیلئے اکاؤنٹنٹ جنرل کو سفارش کی تھی۔