Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ، کے ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ، فٹ پاتھ اوراطراف میں پتھارے مسمار

کراچی ، کے ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ، فٹ پاتھ اوراطراف میں پتھارے مسمار
November 10, 2018
کراچی (92 نیوز) کراچی میں کے ڈی اے بھی تجاوزات کے خلاف ایکشن میں آگیا۔ گلستان جوہر میں رات بھر آپریشن جاری رہا۔ فٹ پاتھ اور اطراف میں پتھارے اور دکانیں مسمار کر دی گئیں۔ فٹ پاتھ پر قبضہ کرکے ریسٹورنٹ بنانے والوں کی بھی شامت آگئی۔ صدر ایمپریس مارکیٹ اور اطراف میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا دائرہ دیگر علاقوں تک پھیلایا جارہا ہے۔