Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، کے ایم سی اسپتالوں کی نرسیں مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئیں

کراچی ، کے ایم سی اسپتالوں کی نرسیں مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئیں
January 30, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں محکمہ صحت کے ایم سی اسپتالوں کی نرسیں مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئیں ۔ نرسوں نے کے ایم سی کی مرکزی عمارت کے سامنے احتجاج کیا ۔ نرسوں نے مطالبہ کیا کہ  اُنہیں ہیلتھ الاؤنس دیاجائے ۔

سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈاکٹر بیربل کا کہنا تھا کہ ان کے مطالبات درست ہیں لیکن فوری طور پر عمل کرنا مشکل ہے ۔

سکیورٹی گارڈ نے احتجاج ختم کرکے جگہ خالی کرنے کا کہا تو صورتحال کشیدہ ہوگئی۔