Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ، چائنیز خاتون کے گھر میں ڈکیتی ، ڈاکوؤں نے کریڈٹ کارڈز چھین لئے

کراچی ، چائنیز خاتون کے گھر میں ڈکیتی ، ڈاکوؤں نے کریڈٹ کارڈز چھین لئے
October 19, 2018
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی میں غیر ملکی رہائش پذیر خاتون کے گھر ڈکیتی کی واردارت ہوئی۔ ڈاکو 45 لاکھ روپے اور کریڈٹ کارڈز لے اڑے۔ خاتون نے واقعے کا مقدمہ کورنگی تھانے میں درج کرا دیا۔ دوسری جانب لیاری کے علاقے کلری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت حنیف عرف ڈگر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ گرفتار ملزم سے اسلحہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔