Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، ٹیکسٹائل ملز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی ، ٹیکسٹائل ملز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
March 11, 2018

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں ٹیکسٹائل ملزمیں لگی آگ پرقابو پالیاگیا، ،10فائرٹینڈرز ، 2باؤزر اور ایک اسنارکل نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

چیف فائرافسر تحسین احمد کےمطابق فیکٹری کےہائیڈرنٹ ناکافی تھے ، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔