Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ، وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول توڑنے پر شہری کا چالان

کراچی ، وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول توڑنے پر شہری کا چالان
January 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں ٹریفک پولیس کاایک اورکارنامہ سامنے آیا ہے ۔ وزیراعلیٰ کا پروٹوکول توڑنےکاالزام لگاکرشہری کا چالان کردیا گیا۔

فریئر ہال چوکی پرتعینات اہلکار نے چالان کی وجہ پرچی پرتحریرکردی ۔ شہری کےاحتجاج اوروڈیو بنانےپردھمکیاں بھی دیتا رہا ۔