Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، منظور کالونی میں اڑھائی سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی ، منظور کالونی میں اڑھائی سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق
February 13, 2018

کراچی ( 92 نیو ز) کراچی کی منظور کالونی میں نالے میں ڈوبنے والے ڈھائی سالہ بچے کی لاش 7 گھنٹے بعد نکال لی گئی۔

بچہ دوپہر کے وقت نالے میں گر گیا تھا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کیا گیا ۔ ریسکیو اہلکاروں نے 7 گھنٹے بعد لاش نالے سے برآمد کی ۔

ننھی سی جان کی اچانک وفات پر والدین پر سکتہ طاری ہو گیا اور علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی ۔