Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ، صدر موبائل مارکیٹ تاجر قتل ہونے پر سوگ میں بند رہی

کراچی ، صدر موبائل مارکیٹ تاجر قتل ہونے پر سوگ میں بند رہی
January 8, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں تاجر کاقتل ہونے پر صدر کی موبائل مارکیٹ آج سوگ میں بند رہی ۔

واقعہ کے دو مقدمات درج کئے گئے ۔ گزشتہ روز ایک ڈاکو مشتعل ہجوم نے مار ڈالا جبکہ دوسرا پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ۔

ادھرشہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کے خلاف پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی ۔