Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ، شہید بینظیربھٹو ٹریننگ سینٹر میں پولیس کمانڈوز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی ، شہید بینظیربھٹو ٹریننگ سینٹر میں پولیس کمانڈوز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
October 18, 2018
کراچی (92 نیوز) کراچی پولیس کے 700 سے زائد کمانڈوز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ بینظیر آباد ٹریننگ سینٹر میں ہوئی جہاں تربیت مکمل کرنے والے جوانوں نے دہشتگردوں سے نمٹنے کا شاندار عملی مظاہرہ کیا۔ خواتین اور مرد کمانڈوز نے مارشل آرٹس کا شاندار عملی مظاہرہ کیا۔ پولیس جوانوں نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی کی۔ پاس آؤٹ ہونے والے کمانڈوز نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے قیام امن کیلئے فورسز کے کردار کو سراہا۔ آئی جی سندھ نے جوانوں کو ترقی کی خوشخبری سنائی۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے اختتام پر پولیس جوانوں نے سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔