Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے عدنان کی عبوری ضمانت منظور

کراچی ، شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے عدنان کی عبوری ضمانت منظور
February 26, 2018

کراچی  ( 92 نیوز ) کراچی میں شارع فیصل پر سر عام ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم عدنان کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ۔

ملزم عدنان نے شارع فیصل پر سر عام ہوائی فائرنگ  کی تھی اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہوئے  اداروں کو گرفتاری کا چیلنج دیا تھا۔

مقامی عدالت نے ملزم  کی  ضمانت 50 ہزارروپے کے مچلکوں کے  عوض منظور  کی ۔