Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، شارع فیصل پر فائرنگ کرنے والا عدنان پاشا گرفتار

کراچی ، شارع فیصل پر فائرنگ کرنے والا عدنان پاشا گرفتار
February 27, 2018

کراچی (92 نیوز) کراچی میں پولیس نے شارع فیصل پر فائرنگ کرنے والے عدنان پاشا کو گرفتار کر لیا ۔ عدنان پاشا کو ذیشان سعید کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ پولیس نے عدنان پاشا کو گلستان جوہر سے گرفتار کیا ۔
ذیشان سعید نےعدنان پاشا کے خلاف شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج کروایا تھا ۔
پاشا کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو بلاجواز گرفتار کیا گیا ۔
عدنان پاشا گذشتہ روز حلیہ تبدیل کر کے سٹی کورٹ پہنچا تھا ۔ اس نے شارع فیصل پرفائرنگ کیس میں ضمانت کروائی تھی ۔