Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، شارع فیصل پر تماشہ کرنے والے عدنان پاشا کا نیا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی ، شارع فیصل پر تماشہ کرنے والے عدنان پاشا کا نیا ویڈیو بیان سامنے آگیا
March 10, 2018

کراچی ( 92 نیو ز) کراچی میں شارع فیصل پر قانون کی دھجیاں اڑانے والے عدنان پاشا کا نیا تماشا سامنے آگیا۔

عدنان پاشا نے ویڈیو پیغام  میں مقدمہ درج کرانے والوں کو دھمکی دے دی۔

نئے ویڈیو پیغام میں عدنان پاشا نے کہا کہ مقدمہ درج کرانے والے برے وقت کا انتظارکریں ۔

عدنان پاشا  نے شارع فیصل پر  ہوائی فائرنگ کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گرفتاری کا چیلنج دیا تھا۔