Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزموں سمیت 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار

کراچی ، ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزموں سمیت 17 جرائم پیشہ افراد گرفتار
February 3, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ملزموں سمیت 17 جرائم پیشہ افراد  کو گرفتار کرلیا۔

ملزم ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور دیگر جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔