Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی ، آئی جی عوامی مقامات پر پولیس افسران کی تصاویر ہٹانے کا حکم

کراچی ، آئی جی عوامی مقامات پر پولیس افسران کی تصاویر ہٹانے کا حکم
January 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی  میں عوامی مقامات پر پولیس افسروں کی لگی تصاویر کا نوٹس  لیتے ہوئے آئی جی سندھ نے تصاویر فوری ہٹانے کا حکم دے دیا ۔

آئی جی سندھ کا کہنا ہےکہ شہید پولیس افسروں کے علاوہ تمام افسروں کی تصاویر پبلک مقامات سے ہٹائی جائیں۔