Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ، اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ ، شہریوں سے لوٹ مار کرتے دو ملزم مارے گئے

کراچی ، اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ ، شہریوں سے لوٹ مار کرتے دو ملزم مارے گئے
January 31, 2018

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ، شہریوں سے لوٹ مار کرتے دو ملزم مارے گئے ۔

مرنے والے ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی  جبکہ شناخت کا عمل جاری  ہے ۔

ادھر کورنگی فائیو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی 5 سالہ بچی  دم توڑ گئی۔

بچی کی وفات پر علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے ۔