Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ،ڈپٹی کلیکٹر ویسٹ کےدفتر میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی

کراچی ،ڈپٹی کلیکٹر ویسٹ کےدفتر میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی
February 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں ڈپٹی کلیکٹر ویسٹ کےدفتر میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی ۔ دفتر میں موجود فرنیچر اور ریکارڈ جل کر راکھ  ہو گیا۔

حیران کن طور پر آگ صرف ایک کمرے تک ہی محدود رہی۔ ڈپٹی کلیکٹر ویسٹ  کی ٹیم نے گزشتہ دنوں  میں 45کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی تھی۔