Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی جیل سے قیدیوں کا فرار ، اہلکاروں کی برطرفی کیلئے کارروائی حتمی مراحل میں داخل

کراچی جیل سے قیدیوں کا فرار ، اہلکاروں کی برطرفی کیلئے کارروائی حتمی مراحل میں داخل
March 11, 2018

کراچی ( 92 نیوز) سینٹرل جیل کراچی سے قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے میں  غفلت میں ملوث جیل عملے کو برطرف کرنے کی کارروائی آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔

چیف سیکریٹری نے 13 مارچ کو تمام افسروں و ملازمین کوحتمی کارروائی کے لیے طلب کرلیا۔