Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی ،بھینس کالونی سے متصل ڈیری فارم میں آگ لگ گئی

کراچی ،بھینس کالونی سے متصل ڈیری فارم میں آگ لگ گئی
March 6, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں بھینس کالونی سے متصل ڈیری فارم میں آگ لگ گئی ۔

فائربریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے  جب کہ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث آگ دیگر باڑوں میں پھیلنے کا بھی خدشہ ہے ۔