Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کراچی:یکم جون کے بعد ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی

کراچی:یکم جون کے بعد ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی
May 26, 2015
کراچی (92نیوز)صوبائی دارالحکومت میں یکم جون سے موٹر سائیکل پر سواری کرنے والے افراد کے لیے ہیلمٹ پہنا لازمی قرار دے دیا گیا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں موٹر سائیکل کی سواری کے وقت ہیلمٹ کی پابندی کا اقدام شہریوں کی حفاظت اور حادثات سے بچاو کے لیے کیا گیا ہے ۔ موٹر سائیکل پر چاہے ایک فرد ہو یا دوافراد ہوں ہیلمٹ لازمی پہنا ہوگا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔