Monday, December 5, 2022

کراچی:گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی گذری قبرستان میں سرکاری اعزازکےساتھ سپردخاک

کراچی:گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی گذری قبرستان میں سرکاری اعزازکےساتھ سپردخاک
کراچی(92نیوز)گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کراچی کےگذری قبرستان میں سپردخاک کردیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کو گذری قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے سعید الزماں صدیقی کی نمازجنازہ گورنرہاؤس میں اداکی گئی ، نمازجنازہ میں سیاسی ،عسکری اورسماجی شخصیات نے بھی  شرکت کی ہے ،جنازے کو پاک نیو کے چاق وچوبند دستےنے سلامی بھی دی ہے ۔۔