Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

کراچی:گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک،2فرار

کراچی:گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ،2ڈاکوہلاک،2فرار
April 19, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرارہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ ملزم شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی ہواہے ۔