Thursday, February 9, 2023

کراچی،گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ، دو بچے جاں بحق

کراچی،گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ، دو بچے جاں بحق
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی  کے علاقے گلستان جوہر بلاک ایک میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ آگ سے جھلس کر دو بچے جاں بحق ہو گئے ، فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پرقابو پالیا ۔