Friday, September 30, 2022

کراچی کے مقدر کا فیصلہ بدل دیں گے ،مصطفیٰ کمال

کراچی کے مقدر کا فیصلہ بدل دیں گے ،مصطفیٰ کمال

کراچی ( 92 نیوز)کراچی میں پاک سر زمین کے پاور شو کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔
سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور کہا کہ کل کے بعد کراچی کے مقدر کا فیصلہ بدل دیں گے ۔
مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی بھی طاقت لیاقت آباد سے اٹھنے والی آواز کو دبا نہیں سکی ۔